پربت آسن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں۔